ملتان اور جیکب آباد میں معمولی تنازعات پر دو افراد کو قتل ،دو کو زخمی کردیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان میں بزرگ کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی
اتوار 5 جولائی 2015 12:40
جیکب آباد/ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) ملتان اور جیکب آباد میں معمولی تنازعات پر دو افراد کو قتل دو کو زخمی کردیا گیا‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملتان میں بزرگ کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو ملتان میں گھاس کاٹنے کے تنازعہ پر بااثر زمیندار کے تشدد سے ساٹھ سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بزرگ کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔ جیکب آباد کے علاقے سکندر آباد میں بھی معمولی تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص قتل جبکہ دو کو زخمی کردیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.