وہ اور عمران خان عید الفطر شمالی وزیر ستان کے آئی ڈی پیز کے ساتھ منائیں گے ،ریحام خان
ہفتہ 4 جولائی 2015 23:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ وہ اور عمران خان عید الفطر شمالی وزیر ستان کے آئی ڈی پیز کے ساتھ منائیں گے ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنماء فیصل واڈوا کی راہائش گاہ پر اسٹریٹ چلڈرن کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی ترجیح سیاست نہیں بلکہ فلاحی سرگرمیاں ہیں سٹرکوں پر موجود بے سہارا بچے بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں ان بچوں کو تعلیم صحت سمیت کوئی سہولیات حاصل نہیں ہیں ۔
ہمیں ان بچوں کو معاشرے کا باعزت شہری بنانا ہوگا اور ان کی بحالی کے لئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں ان بچوں کی بحالی کا مرکز قائم کر رہی ہوں جس کا افتتاح جلد ہوگا۔ان بچوں کی بحالی کے مراکز پورے ملک میں قائم کئے جائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.