وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا، 78ہزار 915 میں سے 60ہزار 517امیدوار کامیاب ،18ہزار347امیدوار فیل
تعلیم کے ذریعے پاکستان کو ترقی یافتہ بنا یاجاسکتاہے، رٹا لگا کر آگے بڑھنے والوں میں تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان ہوتا ہے اب کسی بچے کو استحصال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ،وزیر مملکت تعلیم وتربیت بلیغ الرحمان کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 4 جولائی 2015 23:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک امتحانات 2015 کے نتائج کا اعلان کر دیا، مجموعی طور پر 78ہزار 915 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا، جن میں 60ہزار 517امیدوار کامیاب ہوئے،18ہزار347امیدوار فیل ہوئے، مجموعی طور پر نتیجہ 76.69فیصد رہا، ہر سال کی طرح اس سال بھی طالبات بازی لے گئیں۔
ہفتہ کے روز فیڈرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے امتحانات 2015 کے نتائج کا اعلان کر دیا، سائنس گروپ سعود طارق یلغاری نے 1035 نمبر لے کر مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، دوسری پوزیشن طالبہ اقدس حسین نے حاصل کی جنہوں نے 1032نمبر حاصل کئے، 1032نمبر لے کر سمیعہ باسط نے بھی دوسری پوزیشن حاصل کی، تیسری پوزیشن بھی دو امیدواروں نے حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.