کوئٹہ : ایف سی کا سرچ آپریشن ۔ 9 شدت پسند گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 جولائی 2015 12:16

کوئٹہ : ایف سی کا سرچ آپریشن ۔ 9 شدت پسند گرفتار

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 جولائی 2015 ء) : ایف سی نے تربت کے علاقہ میں سر چ آپریشن کیا. ترجمان ایف سی کے مطابق سرچ آپریشن میں 9 شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا. ایف سی ترجمان نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے شدت پسندوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے.