بجلی کا شارٹ فال4400 میگا واٹ ہوگیا‘ شہروں میں 8‘ دیہات میں 12گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری
جمعہ 3 جولائی 2015 23:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 جولائی۔2015ء) ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار چار سو میگا واٹ ہو گیا ، شہروں میں آٹھ جبکہ دیہات میں بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 19 ہزار تین سو جبکہ پیداوار 14 ہزار نو سو میگاواٹ ہے۔
(جاری ہے)
طلب میں اضافے کے ساتھ شارٹ فال 4400 میگاواٹ ہوگیا جس کے باعث شہروں میں یومیہ آٹھ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بارہ گھنٹے سے بھی زیادہ ہے۔ دوسری جانب ترجمان وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ آج سحری کے دوران ملک کے ستانوے فیصد شہری علاقوں میں بلا تعطل بجلی فراہم کی گئی جبکہ اس دوران 88 فیصد دیہات میں بھی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوئیمزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.