فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف میں عمران خان کی ایک قریبی خاتون رہنما سے رابطہ
محمد علی جمعہ 3 جولائی 2015 22:08
(جاری ہے)
فردوس عاشق اعوان کی جانب سے تحریک انصاف کی خاتون رہنما سے رابطہ پیپلز پارٹی کی نائب صدارت سے استعفی دیے جانے کے بعد کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماوَں میں رابطہ ہوتا رہتا ہے۔ یاد رہے کہ فردوس عاشق اعوان نے آج پیپلز پارٹی سے استعفی دے دیا ہے، ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اس سے قبل پی ٹی آئی کے اہم رہنماوَں سے متعدد رابطے کر چکی ہیں، حال ہی میں عمران خان کی قریبی خاتون رہنما سے رابطہ کے بعد انہوں نے اپنا استعفی بهجوا دیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.