کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 20تا 80فیصد مہنگی
نیپرا نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی 2تا4اعشاریہ 28روپے یونٹ مہنگی کردی
جمعہ 3 جولائی 2015 21:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) کراچی کے بجلی بحران کے ستائے صارفین کیلئے ایک اور بری خبر گھریلوصارفین کیلئے بجلی 20تا80فیصد تک مہنگی کردی گئی۔نیپرا نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی 2تا4اعشاریہ 28روپے یونٹ مہنگی کردی ہے۔ و فاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی کم ہونے کے باعث بجلی مہنگی کردی گئی۔
(جاری ہے)
وزارت پانی وبجلی نے گھریلو صارفین کیلئے تمام سلیبز کا فائدہ ختم کردیا ہے201تا300یونٹس گھریلو صارفین کیئے بجلی2.09روپے فی یونٹ مہنگی ہو گی جبکہ 301تا700یونٹس گھریلو صارفین کیلئے بجلی3.67روپے فی یونٹ مہنگی ہو گی ۔
700یونٹس سے زائد گھریلو صارفین کیلئے بجلی2.09روپے یونٹ مہنگی ہو گی پیک آورگھریلو صارفین کیلئے بجلی 4روپے اورآف پیک کیلئے 4.28یونٹ مہنگی ہو گی۔واضح رہے کہ اکتوبر 2013سے کے الیکٹرک کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہیں کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.