اﷲ پاکستان کو دہشتگردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرے‘ڈاکٹر طاہر القادری
اسلام کی روح اور ایمان کا خلاصہ نبی اکرم ﷺ سے محبت ہے ،جامع المنہاج میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گفتگو
جمعہ 3 جولائی 2015 20:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے نماز جمعہ جامع المنہاج میں ادا کی، نماز جمعہ کے بعد انہوں نے تحریک منہاج القرآن کے رفقاء، ممبران، عہدیداروں اور سینکڑوں نمازیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پرانہوں نے بتایا کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس سے بھی نوجوان تفہیم دین کیلئے شہر اعتکاف کا حصہ بننے کیلئے آئے ہیں۔
انہوں نے نوجوانوں کاتعارف بھی کروایا اور کہا کہ رمضان المبارک کے آخری مبارک عشرہ میں ایمان اور یقین کے موضوع پر سیر حاصل بات ہو گی۔ اسلامیان پاکستان ان مبارک ایام کیلئے وقت نکالیں اور شہر اعتکاف کا حصہ بنیں۔ انہوں نے اس موقع پر مختصر خطاب بھی کیا اور کہا کہ اس وقت عالم اسلام بالخصوص پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کا شکار ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.