Live Updates

اسلام‌آباد : بھانجوں پر پنجاب پولیس کا تشدد، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان بھی خاموش نہ رہ سکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 11:58

اسلام‌آباد : بھانجوں پر پنجاب پولیس کا تشدد، پی ٹی آئی چئیر مین عمران ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : عمران خان کے بھانجوں پر پنجاب پولیس کے تشدد کی خبر ملتے ہی عمران خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو گیا اور خاموش نہ رہ سکے.

(جاری ہے)

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس نے ڈرامہ کر کے میرے بھانجوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے پولیس کا سیاسی استعمال سب کے سامنے لاؤں گا. انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے پنجا ب پولیس کو گلوؤں سے بھر رکھا ہے میرے بھانجے مہذب اور شائستہ ہیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات