گوجرانوالہ ٹرین حادثہ بارے ریلوے انکوائری177 آفس لاعلم

جمعرات 2 جولائی 2015 17:36

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ بارے ریلوے انکوائری177 آفس لاعلم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) گوجرانوالہ ٹرین حادثہ بارے معلومات حاصل کرنے کیلئے جب ریلوے انکوائری177 سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس حادثہ بارے لاعلمی کا اظہار کیا۔ تیسری بار رابطہ کرنے پر انکوائری آفیسر نے حادثہ بارے معمولی معلومات فراہم کیں۔

متعلقہ عنوان :