پاکستان ریلوے نے بزنس کلاس ٹرینوں کے کرائیوں میں 16 فیصد اضافہ کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 00:01

پاکستان ریلوے نے بزنس کلاس ٹرینوں کے کرائیوں میں 16 فیصد اضافہ کردیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) پاکستان ریلوے نے بزنس کلاس ٹرینوں کے کرائے میں اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی جانب سے بزنس کلاس ٹرینوں کے کرائے میں 16 فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی سے لاہور کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرائے میں 500 روپے، کراچی سے پنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرائے میں 550 روپے جبکہ کراچی سے پشاورکے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرائے میں 610 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :