وزیراعظم نے گرمی سے متاثرہ افراد کی تعداد کم ہونے کے باعث جناح ہسپتال کا دورہ نہ کیا

بدھ 1 جولائی 2015 22:12

وزیراعظم نے گرمی سے متاثرہ افراد کی تعداد کم ہونے کے باعث جناح ہسپتال ..

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف نے گرمی سے متاثرہ افراد کی تعداد کم ہونے کے باعث جناح ہسپتال کا دورہ نہ کیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو تفصیلات کے مطابق اپنے ایک روزہ دورہ کراچی کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ و گورنر سندھ سے ملاقات اور اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے علاوہ جناح ہسپتال میں شدید گرمی سے متاثرہ افراد کی عیادت کیلئے جانا تھا تاہم اس دوران انہیں سندھ حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ وہاں متاثرہ افراد کی تعداد انتہائی کم ہے اس لئے وزیراعظم وہاں نہ جائیں جس پر وزیراعظم نے جناح ہسپتال کا دورہ نہ کیا

متعلقہ عنوان :