اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 16_2015 پرر دستخط کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 جون 2015 13:55

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 16_2015 پرر دستخط کر دئے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) : صدر مملکت ممنون حسین نے مالیاتی بل 16-2015 پر دستخط کر دئے. تفصیلات کے مطابق مالیاتی بل کی سمری وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے صدر مملکت کو بھجوائی گئی تھی جس پر صدر مملکت نے دستخط کر دئے . ممنون حسین کے دستخط کے بعد مالیاتی بل 16-2015 کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا.