سیاسی و عسکری قیادت نے بھارتی مداخلت کو عالمی سطح پر اٹھانے کی پالیسی تیار کرلی،کراچی آپریشن کو آگے بڑھانے کے حوالے سے حکمت عملی بھی طے کرلی گئی
منگل 30 جون 2015 13:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے بھارتی مداخلت عالمی سطح پر اٹھانے کی پالیسی تیار کرلی‘ کراچی آپریشن کو آگے بڑھانے کے حوالے سے حکمت عملی بھی طے کرلی گئی‘ دہشت گردوں کا ملک کے ہر کونے میں پیچھا کرکے صفایا کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ منگل کو وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی‘ ملاقات میں قومی سلامتی اور سکیورٹی امور پر مشاورت کی گئی۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملکی سکیورٹی صورتحال پر وزیراعظم نواز شریف کو بریفنگ دی۔ ملاقات میں بھارتی مداخلت عالمی سطح پر اٹھانے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی ۔اس حوالے سے پالیسی بنانے کے لئے اہم فیصلے کرلئے گئے۔ ملاقات میں آپریشن ضرب عضب‘ کراچی آپریشن اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں ہونے والی کارروائیوں پر غور کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.