شاہ محمودقر یشی کے نمل یونیورسٹی کیلئے صرف 50ہزار کے فنڈز پر شر کاء کی ’’کنجوس کنجو س‘‘کی آوازیں

پیر 29 جون 2015 23:06

شاہ محمودقر یشی کے نمل یونیورسٹی کیلئے صرف 50ہزار کے فنڈز پر شر کاء کی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) تحر یک انصاف کے نیشنل آرگنائزر شاہ محمودقر یشی کے نمل یونیورسٹی کیلئے صرف 50ہزار کے فنڈز پر شر کاء ’’کنجوس کنجو س‘‘کی آوازیں لگاتے رہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو تحر یک انصاف چیئر مین عمران خان اور نیشنل آرگنائزر شاہ محمو دقر یشی سمیت تحر یک کے کئی مر کزقائدین نے شر کت کی اور اس موقعہ پرچیئر مین عمران خان نے یونیورسٹی کیلئے 10لاکھ روپے کے فنڈز کا اعلان کیا جبکہ دیگر کئی شر کاء نے بھی لاکھوں روپے کے فنڈز دیئے اور جب عمران خان اور شاہ محمودقر یشی سمیت دیگر شر کاء کھانے سے پہلے سے وہاں سے چلے گئے تو یونیورسٹی کی انتظامیہ نے شر کاء کی جانب سے دیئے جانیوالے فنڈز کا اعلان کیا اور اسی دوران جب شر کاء کو بتایا گیا کہ تحر یک انصاف کے نیشنل آرگنائزر شاہ محمودقر یشی نے 50ہزار روپے دیئے ہیں تووہاں موجودہ بعض افراد کی جانب سے ’’کنجو س کنجوس ‘‘کی آوازیں لگائی گئیں ۔