لاہور ہائی کورٹ نے ماڈل ایان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 14:28

لاہور  ہائی کورٹ نے ماڈل ایان کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ میں کچھ دیر قبل ماڈل ایان علی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ یا تھا تاہم لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عبد السمیع خان نے درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے درخواست مسترد کر دی. واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت کی سماعت کے باعث ماڈل ایان علی کے وکلا راولپنڈی کی عدالت میں پیش نہ ہو سکے جس کے باعث راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے ریمانڈ میں 6 جولائی تک کی توسیع کر دی تھی.

متعلقہ عنوان :