کراچی ،ڈیبرا لوبو حملہ ،عینی شاہد نے سعد عزیز کو بحیثیت حملہ آورشناخت کرلیا
اتوار 28 جون 2015 21:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون۔2015ء) کراچی میں جناح میڈیکل کالج سے تعلق رکھنے والی امریکی نڑاد خاتون ڈیبرا لوبو پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے چشم دید گواہ نے سعد عزیز کو قاتل کی حیثیت سے شناخت کرلیاہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے شناخت پریڈ ہوئی جس میں گواہ نے سعد عزیز کو بحیثیت مرکزی ملزم شناخت کرلیا۔گواہ کی شناخت حفظ ماتقدم کے تحت خفیہ رکھی گئی ہے۔ سعد عزیزاس وقت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس جسمانی ریمانڈ پر موجود ہے اور اس ے دہشت گردی کے 20 سے زائد واقعات کی تفتیش کی جارہی ہے۔ڈیبرا لوبو کو کراچی میں 16 اپریل کو گولی ماری تھی اور دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ کاروائی داعش کی جانب سے کی گئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.