کراچی ، ہیٹ سٹروک سے مزید 35افراد جاں بحق،مجموعی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی

اتوار 28 جون 2015 13:55

کراچی ، ہیٹ سٹروک سے مزید 35افراد جاں بحق،مجموعی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) کراچی کے سرکاری و نجی ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک سے مزید 35افراد جاں بحق ہوگئے‘ ہیٹ سٹروک سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو کراچی شہر کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مزید پنتیس افراد جاں بحق ہوگئے۔گزشتہ پانچ دنوں میں جناح ہسپتال میں جاں بحق افراد کی تعداد چار سو سے تجاوز کرگئی جبکہ پٹیل ہسپتال میں اب تک چھتیس افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد پندرہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :