ملتان میں جوئے کا تنازع ٗ50 روپے پر نوجوان قتل

ہفتہ 27 جون 2015 22:23

ملتان میں جوئے کا تنازع ٗ50 روپے پر نوجوان قتل

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) ملتان کے علاقے چوک شاہ عباس میں جوئے کی رقم کے جھگڑے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملتان کے چوک شاہ عباس میں صرف پچاس روپے جوئے کی رقم کے جھگڑے پر نوجوان کا قتل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

50 روپے کی رقم جیتنے پر ملزمان نے جعفر نامی لڑکے کو ماراپیٹا، ملزمان نے اینٹیں مار مار کر جعفرکو شدید زخمی کردیا، اسپتال منتقل کرنے کے دوران جعفر دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :