ملتان، جوئے کے الزام میں 10جواری گرفتار

ہفتہ 27 جون 2015 21:37

ملتان، جوئے کے الزام میں 10جواری گرفتار

ملتان ۔27 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) پولیس نے جوئے کے الزام میں 10جواریوں کوگرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پولیس تھانہ قطب پور نے رفیق ،ثاقب ،محسن ،عبدالوہاب ،حسیب اورحماد جبکہ پولیس تھانہ شاہ شمس نے مہد ی حسن ،عبد الحمید، فیاض اور اجمل کو جواء کھیلتے ہوئے قابو کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے داؤ پرلگی رقم قبضے میں لے لی۔متعلقہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :