پشاور میں پڑوسیوں کے مابین جھگڑا، 4 خواتین فائرنگ سے ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 جون 2015 19:09

پشاور میں پڑوسیوں کے مابین جھگڑا، 4 خواتین فائرنگ سے ہلاک

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جون 2015 ء) شہر میں پڑوسیوں کے مابین ہونے والےجھگڑے کے دوران 4 خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقع سے 4 خواتین ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والی خواتین بہنیں تھیں۔ فائرنگ کا واقعہ پڑوسیوں کے مابین ذاتی دشمنی کے باعث ہونے والے جھگڑے کے دوران پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :