تحفظ پاکستان ایکٹ کا دائرہ ایف آئی اے تک بڑھا دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 جون 2015 19:03

تحفظ پاکستان ایکٹ کا دائرہ ایف آئی اے تک بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جون 2015 ء) تحفظ پاکستان ایکٹ کا دائرہ ایف آئی اے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحفظ پاکستان ایکٹ میں ترمیم کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تحفظ پاکستان ایکٹ کا دائرہ ایف آئی اے تک بڑھا کر اسے ایف آئی اے کے شیڈول میں شامل کردیا گیا ہے۔ اب ایف آئی کو بھی کسی بھی شخص کو تفتیش کیلئے 90 روز تک حراست میں رکھںے کا اختیار حاصل ہوگیا ہے۔ اس سے قبل رینجرز، ایف سی اور دیگر سیکورٹی اداروں کو یہ اختیار پہلے سے ہی حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :