کراچی میں پانی کا بحران حل کرنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں: بلاول بھٹو زرداری

muhammad ali محمد علی ہفتہ 27 جون 2015 17:59

کراچی میں پانی کا بحران حل کرنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں: بلاول ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جون 2015 ء) بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں پانی کا بحران حل کرنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت کراچی میں پانی کے بحران کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بلاول بھٹو کو کے 4 پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی گئی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو نے سندھ حکومت کو ہدایت کی کہ کراچی میں پانی کا بحران حل کرنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔