کراچی : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کی وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 جون 2015 16:53

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 27 جون 2015 ء) : پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی.

(جاری ہے)

ملاقات میں سندھ میں امن و امان کی صورتحال اور دیگر امور کاجائزہ لیا جبکہ ملک میں سیاسی صورتحال اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا. وزیر اعلیٰ سندھ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بلاول بھٹو کو بریفنگ بھی دی.