ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار میگا واٹ تک جا پہنچا
ہفتہ 27 جون 2015 13:50
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء ) ملک میں بجلی کی طلب 19 ہزار میگاواٹ جبکہ شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ پر برقرار ہے۔ شہروں میں چھ اور دیہی علاقوں میں آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 19 ہزار جبکہ پیداوار 15 ہزار میگاواٹ ہے۔
(جاری ہے)
شارٹ فال چار ہزار میگا واٹ ہے تاہم گرمی میں اضافے کے ساتھ شارٹ فال بھی بڑھ سکتا ہے۔ شہروں میں چھ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ آٹھ گھنٹے تک ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جن علاقوں میں بجلی چوری ہو رہی ہے یا جہاں پر لائن لاسز کا تناسب زیادہ ہے وہاں پر لوڈ شیڈنگ بھی زیادہ کی جا رہی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.