طارق میر طویل عرصے سے متحدہ کے ساتھ وابستہ رہے ہیں ‘ اب بھی ایم کیو ایم کا حصہ ہیں ‘ عہدیدار ایم کیو ایم

ہفتہ 27 جون 2015 13:28

طارق میر طویل عرصے سے متحدہ کے ساتھ وابستہ رہے ہیں ‘ اب بھی ایم کیو ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) ایم کیو ایم کے ایک عہدیدار نے کہاہے کہ طارق میر طویل عرصے سے متحدہ کے ساتھ وابستہ رہے ہیں ‘ اب بھی ایم کیو ایم کا حصہ ہیں نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ طارق میر طویل عرصے سے متحدہ کے ساتھ وابستہ رہے ہیں اور وہ رابطہ کمیٹی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے تصدیق کی کہ طارق میر ابھی بھی ایم کیو ایم کا حصہ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک ایم کیو ایم ترجمان نے کہا کہ انہیں اس دستاویز کا علم ہے تاہم وہ اس وقت اس پر مزید تبصرہ نہیں کرسکتے۔

متعلقہ عنوان :