کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے بیان کے بعد حساس ادارے بھی حرکت میں آ گئے، اہم کارروائی کر ڈالی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 جون 2015 12:22

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے بیان کے بعد حساس ادارے بھی حرکت ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جون 2015 ء) : ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کے سنسنی خیز انکشافات کے بعد ملک کے حساس ادارے بھی حرکت میں آ گئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کے قریبی رشتہ دار کے گھر چھاپہ مارا. چھاپہ گلستان جوہر کے بلاک 7 میں مارا گیا. چھاپے کے دوران حساس اداروں کے حکام اہم دستاویزات ہمراہ لے گئے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی.

متعلقہ عنوان :