حافظ حفیظ الرحمان نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 26 جون 2015 18:54

حافظ حفیظ الرحمان نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گلگت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 جون 2015 ء) نومنتخب وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے گورنر برجیس طاہر نے حافظ حفیظ الرحمان سے وزیر اعلی گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف لے لیا ہے۔