پاکستان میں‌انٹرنیٹ فراہم کرنے والی عالمی سب میرین کیبل آئی می وی کی مرمت مکمل، ٹیلی کام ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 جون 2015 13:56

پاکستان میں‌انٹرنیٹ فراہم کرنے والی عالمی سب میرین کیبل آئی می وی ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 جون 2015 ء) : عالمی سب میرین کیبل آئی می وی کی مرمت مکمل کر لی گئی ہے. ٹیلی کام ذرائع کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سپیڈ 19 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد کی سطح پر آ گئی ہے، جبکہ خراب ہوئے دوسرے کیبل سی می وی فور کی مرمت جاری ہے، ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹر نیٹ اسپیڈ کی مکمل بحالی میں 15 سے 20 روز لگ سکتے ہیں.

متعلقہ عنوان :