سنا ہے ترک خاتون اول کا ہار ملتان سے پیدل چل پڑا ہے : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 جون 2015 18:53

سنا ہے ترک خاتون اول کا ہار ملتان سے پیدل چل پڑا ہے : وفاقی وزیر داخلہ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جون 2015 ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ سنا ہے ترک خاتون اول کا ہار ملتان سے پیدل چل پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشنر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران ترک خاتون اول کے ہار کے حوالے سے سوال کے جواب میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ سنا ہے ترک خاتون اول کا ہار ملتان سے پیدل چل پڑا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ترک خاتون اول کا ہار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ملکیت میں ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔