نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، لوڈ شیڈنگ ، بجلی کی ترسیل پر غور
جمعرات 25 جون 2015 12:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جون2015ء) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران لوڈشیڈنگ، کراچی میں بجلی کی ترسیل سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا 16واں اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا ۔
(جاری ہے)
سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ نے رمضان المبارک کے دوران بجلی کی طلب ، پیداوار اور جاری لوڈشیڈنگ کے حوالے سے بریفنگ دی ۔
کراچی میں بجلی بحران کے معاملہ پر بھی غور کیا گیا ۔ اجلاس کو آئندہ تین سال کے لئے توانائی منصوبوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی ۔ وفاقی وزراء، اسحاق ڈار، خواجہ سعد رفیق ، پرویز رشید ، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.