Live Updates

عمران خان نے دورہ برطانیہ مختصر کردیا، کل کراچی واپس پہنچیں گے

بدھ 24 جون 2015 20:39

عمران خان نے دورہ برطانیہ مختصر کردیا، کل کراچی واپس پہنچیں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنا دورہ برطانیہ مختصر کردیا کل ( جمعرات کو )کراچی واپس پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق عمران خان کے دورہ کا شیڈول کراچی میں ہوین والی اموات میں تبدیل کیا گیا ہے عمرنا خان جناح ہسپتال کا دورہ اور پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :