ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو کے جرمنی جانے کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی منگل 23 جون 2015 23:06

ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو کے جرمنی جانے کی اطلاعات

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جون 2015 ء) ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو کے جرمنی جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایسے موقع پر جب کراچی میں بدترین گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث سینکڑوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اس نازک صورتحال میں ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو کے جرمنی جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی جانب سے جرمنی روانے ہونے سے قبل کسی کو ان کی روانگی سے متعلق اطلاع نہیں دی گئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو کے ساتھ ساتھ کمشنر کراچی بھی اس نازک صورتحال میں منظر عام سے غائب ہیں۔

متعلقہ عنوان :