آئندہ 2 روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا: محکمہ موسمیات

muhammad ali محمد علی پیر 22 جون 2015 22:27

آئندہ 2 روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا: محکمہ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 جون 2015 ء) محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ 2 روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ 2 روز میں مون سون بارشوں کے سلسلے کے شروع ہونے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری گرمی کی شدید لہرکا زور ٹوٹ جائے گا۔ پنجاب، خیبر پختونخواہ اور جنوبی سندھ میں کل سے بارشوں کو سلسلہ شروع ہوگا جو اگلے 2 روز تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :