شدید گرمی کے باعث کراچی میں مصنوعی بارش برسانے کے حوالے سے غور و فکر جاری

muhammad ali محمد علی پیر 22 جون 2015 21:22

شدید گرمی کے باعث کراچی میں مصنوعی بارش برسانے کے حوالے سے غور و فکر ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 جون 2015 ء) کراچی میں شدید گرمی کے باعث مصنوعی بارش برسانے کے حوالے سے غور و فکر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پورٹ اینڈ شیپنگ کی جانب سے ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں شدید گرمی کے باعث کراچی میں مصنوعی بارش برسانے کے حوالے سے غور و فکر کیا گیا۔ اس سلسلے میں ڈی جی پورٹ اینڈ شیپنگ کا کہنا ہے کہ پہلے بھی پاکستان میں مصنوعی بارش برسائی جاچکی ہے لہذا یہ تجربہ دوبارہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :