لاہور : پاک چین اقتصادی راہداری پر بات چیت کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کا چین کا دورہ کرنے کا فیصلہ
سمیرا فقیرحسین پیر 22 جون 2015 12:47
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 22 جون 2015 ء) : پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال کے لیے پیپلز پارٹی نے چین کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پیپلز پارٹی کی مرکزی نائب صدر شیری رحمان کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کا وفد چین کا دورہ کرے گا. پیپلز پارٹی کا 10 رکنی وفد 6 جولائی کو چین کا دورہ کرے گا، جہاں پیپلز پارٹی کی قیادت پاک چین اقتصادی راہداری پر چینی قیادت سے بات چیت کرے گی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.