ترک خاتون اول کے ہارکی برآمدگی، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس جاری

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 21 جون 2015 18:59

ترک خاتون اول کے ہارکی برآمدگی، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس جاری

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جون۔2015ء) ترک خاتون اول کے ہار پر ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو لیگل نوٹس جاری کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

نوٹس میں یوسف رضا گیلانی کو تنبیہہ کی گئی ہے کہ اگر تین دن میں ہار واپس نہ کیا گیا تو ان کے خلاف دفعہ 203کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔یاد رہے کہ ترک خاتون اول نے 2010میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے یہ ہار دیا تھا مگر اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وہ ہار متاثرین کو دینے کی بجائے اپنے پاس رکھ لیا تھا جس پر انہیں نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :