چوہدری شجاعت نے آصف زرداری کو فوج کیخلاف بیان واپس لینے کا مشورہ دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 جون 2015 21:00

چوہدری شجاعت نے آصف زرداری کو فوج کیخلاف بیان واپس لینے کا مشورہ دے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 جون 2015 ء) چوہدری شجاعت نے آصف زرداری کو فوج کیخلاف بیان واپس لینے کا مشورہ دے دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق زرداری ہاوَس میں سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے بلائے گئے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں آصف زرداری نے فوج کیخلاف دیے گئے بیان کے حوالے سے سیاسی رہنماوَں سے مشاورت کی ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چوہدری شجاعت نے آصف زرداری کو فوج کیخلاف بیان واپس لینے کا مشورہ دیا ہے۔ چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ فوج دہشت گردی کیخلاف اہم جنگ لڑ رہی ہے لہذا آصف زرداری فوج کیخلاف دیا گیا بیان واپس لے لیں۔

متعلقہ عنوان :