کراچی : فوج پر تنقید کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری سیاسی تنہائی کا شکار، افطار ڈپلومیسی ناکام ہونے کا امکان
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 جون 2015 11:24
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 جون 2015 ء) : سابق صدر آصف علی زرداری فوج پر کڑی تنقید کے بعد سیاسی تنہائی کا شکار ہو گئے ہیں.
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے آج دیا جانے والا افطار ڈنر محض پیپلز پارٹی کے اتحادیوں تک محدود کر دیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ افطار ڈنر میں صرف پیپلز پارٹی کے اتحادیوں کو مدعو کیا گیا ہے جس میں ق لیگ، اے این پی اور بی این پی کے رہنما شریک ہوں گے.
یاد رہے کہ آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادراوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے رد عمل کا اظہار کیا گیا تھا اور آصف زرداری کے بیان پر تشویش ظاہر کی گئی تھی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.