گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوی ایشن کی رمضان المبارک میں سپلائی بند کرنے کی دھمکی
صوبائی بجٹ میں 16 فیصد سیلز ٹیکس ظالمانہ اقدام واپس لیا جائے، لاہور پریس کلب اور شاہ عالمی میں احتجاجی مطاہرہ سے مقررین کا خطاب
جمعرات 18 جون 2015 21:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) گڈز ٹرانسپورٹرز گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوی ایشن نے پنجاب حکومت کی طرف سے صوبائی بجٹ میں 16 فیصد سیلز ٹیکس کو ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے لاہور پریس کلب کے سامنے اور شاہ عالمی بازار میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوی ایشن کے صدر ملک اشرف علی،جنرل سیکرٹری طارق نبیل، سیکرٹری اطلاعات مرزا ارشد بیگ ، سینئر نائب صدر محمد علیم بٹ نائب صدر شراف گل نے کہا کہاگر ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو مضان المبارک میں پنجاب بھر میں ہر قسم کی ”سپلائی بند“ کر دی جائے گی۔
نئے سیلز ٹیکس سے گڈز ٹرانسپورٹ کا کاروبار بند ہو جائے گا اور بات فاقوں تک پہنچ جائیگی۔گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوی ایشن کے مطابق اس معاشی قتل عام کو بند کیا جائے پہلے ہی گڈز ٹرانسپورٹرز برادری مختلف ٹیکسوں کی وجہ سے عدم استحکام کا شکار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.