سوئی ناردرن گیس نے رمضان میں سحری و افطار کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 جون 2015 20:55

سوئی ناردرن گیس نے رمضان میں سحری و افطار کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 جون 2015 ء) سوئی ناردرن گیس نے رمضان میں سحری و افطار کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد پر سوئی ناردرن گیس نے سحری و افطار کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوئی نادرن گیس حکام کو گھریلو صارفین کیلئے سحر و افطار کے اوقات میں مناسب گیس پریشر فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سوئی نادرن گیس حکام کی جانب سے مزید اعلان کیا گیا ہے کہ سحر و افطار کے اوقات کے علاوہ باقی اوقات میں گیس کا پریشر معمول کے مطابق رہے گا۔

متعلقہ عنوان :