کراچی : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 جون 2015 14:36

کراچی : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا رینجرز ہیڈ کوارٹر کا ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 جون 2015 ء) : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا.

(جاری ہے)

رینجرز ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران کور کمانڈر نوید مختار کو کراچی آپریشن پر بریفنگ دی جا رہی ہے. جس میں انہیں کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور کراچی میں جاری آپریشن سے متعلق بھی بریف کیا جا رہا ہے. اور آپریشن میں اب تک ملنے والی کامیابیاں اور گرفتاریوں سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :