لاہور : ملکی تاریخ میں پہلی بار بجلی کی پیداوار 16 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گئی، وزارت پانی و بجلی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 جون 2015 11:54

لاہور : ملکی تاریخ  میں پہلی بار بجلی کی پیداوار 16 ہزار میگا واٹ تک پہنچ ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 جون 2015 ء) : رت پانی و بجلی کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار 16 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے.

(جاری ہے)

جس میں آج مزید 50 میگا واٹ کا اضافہ بھی ہو جائے گا، وزارت پانی و بجلی کے مطابق بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ ہے. ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی کی پیداوار اس سطح تک پہنچی ہے جس میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے. ذرائع کے مطابق وزارت پانی و بجلی کو 3 سے ساڑھے تین ہزار میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے.

متعلقہ عنوان :