وقار ذکا مشکل میں پھنسے مسلمانوں کی مدد کیلئے برما پہنچ گئے، پاکستانی عوام سے مدد کی اپیل
محمد علی بدھ 17 جون 2015 00:01
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء) پاکستانی شوبز سے منسلق اداکار اور مشہور اینکر وقار ذکاء نے برما کے مسلمانوں کیلئے پاکستانی عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کردہ پیغام میں پاکستانی شوبز سے منسلک اداکار اور مشہور اینکر وقار ذکاء نے بتایا ہے کہ وہ برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی حقیقت جاننے کیلئے برما پہنچے ہیں۔
وقار ذکاء کا کہنا ہے کہ برما میں مسلمانوں کی حالت زار انتہائی تشویش ناک ہے۔ وقار ذکاء نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ برما کے مسلمانوں کیلئے دل کھول کر مدد کریں۔ یاد رہے کہ وقار ذکاء برما کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف آواز بلند کر کے برما پہنچنے والے پاکستانی شوبز سے منسلک پہلے شخص ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.