کوٹلی ‘قدرت اللہ شہاب الدین نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

منگل 16 جون 2015 12:33

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء)قدرت اللہ شہاب الدین نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی حیثیت سے چارج سنبھال کر کا م شروع کردیاہے چارج سنبھالنے کے بعد مختلف مکاتب فکر کے افراد نے ان کے دفتر جا کر انہیں مبارک باد پیش کی عوامی و سماجی حلقوں نے ایک باصلاحیت آفیسر کے ڈی ای او بننے کا بھر پور خیر مقدم کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ محکمہ میں اصلاحات اور اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کرادر ادا کریں گے ۔