حبیب الرحمن کی والدہ کی رسم چہلم پرسوں ادا کی جائے گی

منگل 16 جون 2015 12:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) الحمرا آرٹس کونسل کے چیئرمین عطاالحق قاسمی کے پی ایس او اور سابق اسٹیج مینیجر حبیب الرحمن کی والدہ کی رسم چہلم ( جمعرات ) کو ان کی رہائشگاہ سوڈیوال میں دوپہر 3بجے ادا کی جائے گی جس میں شوبز سے وابستہ شخصیات سمیت ان کے عزیز و اقارب بھی شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بھی کی جائے گی ۔