طاہر جبار نے اپنے انگلش گانے کیلئے مختلف ماڈلز کے آڈیشن مکمل کرلئے

منگل 16 جون 2015 12:14

طاہر جبار نے اپنے انگلش گانے کیلئے مختلف ماڈلز کے آڈیشن مکمل کرلئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء ) ڈائریکٹر ، رائٹر و گلوکار طاہر جبار نے اپنے انگلش گانے کیلئے مختلف ماڈلز کے آڈیشن مکمل کرلئے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز انہوں نے اپنے آفس میں 50کے قریب میل اور فی میل ماڈلز کے آڈیشن لئے اوران میں اسمہ گل ، محسن عباس ،صائم بٹ ،دیا مومل اوربتول کوا پنے گانے میں بطور ماڈل کاسٹ کرلیا ہے ۔اس انٹر نیشنل ویڈیو کی ریکارڈنگ 16جون سے قلعہ روہتا س میں ہوگی اور اس کی ویڈیومکمل ہونے کے بعد اس کو انٹر نیشنل سطح پر جاری کیا جائے گا ۔