فلمسٹار ثناءآج 29 ویں سالگرہ منائیں گئ

منگل 16 جون 2015 11:56

فلمسٹار ثناءآج 29 ویں سالگرہ منائیں گئ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جون2015ء)۔ فلمسٹار ثناءآج منگل 16 جنوں کو 29 ویں سالگرہ منائیں گی۔ ثناء1985 کو لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔تقریب کراچی میں ہو گئی۔