لاہور : مطالبات کے حق میں ایپکا ملازمین کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 16 جون 2015 11:43

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء) : پنجاب اسمبلی کے باہر ایپکا ملازمین سراپا احتجاج ہیں ان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں کیا گیا اضافہ نا قابل قبول ہے. مظاہرین نے مطالبہ کیاہےکہ تنخواہوں میں 50 فی صد اضافہ کیا ہے.