اسٹیج ڈراموں کی وجہ سے ہی ہمیں دنیا بھر میں شہرت ملی ‘شکیل صدیقی
اسٹیج ڈراموں کی وجہ سے ہی ہمیں دنیا بھر میں شہرت ملی ‘شکیل صدیقی

اسٹیج ڈراموں کی وجہ سے ہی ہمیں دنیا بھر میں شہرت ملی ‘شکیل صدیقی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) کراچی میں ہونیوالے اسٹیج ڈراموں کی وجہ سے ہی ہمیں دنیا بھر میں شہرت ملی ۔شکیل صدیقی کا کہنا تھا کہ اگر بھارت یا کسی بھی ملک میں ہمیں کام کے لیے بلایا جاتا ہے تو ہماری شناخت ایک پاکستانی فنکار سے ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ ہم نے پاکستانی تھیٹر کو فراموش کرکے بھارت میں ہونے والے ٹی وی شوز میں شرکت کو زیادہ اہمیت دی ہے،پاکستان میں کام کرکے سب سے زیادہ خوشی ہوتی ہے-

وقت اشاعت : 16/06/2015 - 11:34:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں